اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بریگزٹ کی تاریخ مزید بڑھا کر تیس جون کر دی جائے

برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین سے اب یہ درخواست کر دی ہے کہ بریگزٹ کی تاریخ مزید بڑھا کر تیس جون کر دی جائے۔ یورپی یونین نے تاہم لندن حکومت پر واضح کر رکھا ہے کہ برطانیہ کوئی متبادل پلان پیش کرے، ورنہ وہ بارہ اپریل کو یونین سے باہر ہو جائے گا۔ قبل ازیں یورپی یونین کی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹُسک نے آج جمعہ ہی کو تجویز دی تھی کہ بریگزٹ کی ڈیڈ لائن میں ایک سال کی لچکدار توسیع کر دی جائے۔ ادھر جرمن حکومت نے ٹریزا مے کی تیس جون تک تاخیر سے متعلق درخواست پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس طرح برطانیہ مئی میں ہونے والے یورپی پارلیمان کے انتخابات میں حصہ بھی لے سکے گا