اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جہلم : اسٹیڈیم میں جشن بہارا ں کا افتتاح کر دیا گیا

جہلم( نجف شہزاد ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی ہدایت پر جشن بہاراں کے سلسلہ میں رنگا رنگ تقریب کا آغاز کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر کی حصوصی کاوش کے بعد جہلم کی عوام کے لیے بہتریں تفریح کا موقع فراہم کیا گیا میڈم طلعت نے پوری پروگرام کو آرگنائز کیا معروف گلوکار عارف لوہار جہلم کے شہریوں کو اپنے گانوں سے محصور کریں گے انکا لہوں گرمائے گے سٹیڈیم میں سکیورٹی کے ہائی الرٹ انتظامات کیے گئے ہیں فوجی بینڈ نے ڈپٹی کمشنر کا استقبال کیا کلچرل ڈانسر بھی ساتھ موجود رہے جنہوں ڈھول کی تھاب پر بھگڑے ڈالے لوک وارثا کے ڈھولیوں نے ڈھول بجا کر شہریوں کے دل جیت لیے محتلف محکموں جن میں محکمہ پولیس کی جانب سے شاندار سٹال لگایا گیا پولیس کے خوالے سے تمام چیزیں ڈسپلے کی گئیں محکمہ ایجوکیشن محکمہ جنگلات محکمہ زراعت ڈسٹرکٹ ہسپتال محکمہ صحت ریسکیو 1122 کی جانب سے بھی شاندار سٹالز لگائے گئے