اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,933FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سونا 700 روپے فی تولہ سستا ہوگیا، نئی قیمت 68ہزار 300روپےفی تولہ

سونا 700 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونا سستا ہوکر 68ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہوکر 58 ہزار 556 روپے کا ہوگیا۔ عالمی بازار میں میں سونا 14 ڈالر کمی سے 1ہزار 272 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔