اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کم عمری کی شادی پر پابندی عائد کی جانی چاہیے

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کیاکہ دبئی، ترکی اور انڈونیشیا میں شادی کی کم سے کم عمر 18 برس ہے، کیا دبئی، ترکی اور انڈونیشیا مسلم ممالک نہیں ہیں ؟ سندھ میں شادی کی کم سے کم عمر 18 برس کا قانون موجود ہے۔

یاد رہے کچھ روز قبل سینیٹ میں کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور ہوا، کم عمر بچے کی شادی کرانے والے کو 2 لاکھ روپے جرمانہ اور 3 سال سزا ہوگی۔ سینیٹر شیری رحمان نے کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل پیش کیا تھا۔