اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,962FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وہاڑی کی مشہور سوغات پھینیاں ،کس خاص مہارت سے بنائی جاتی ہیں؟

وہاڑی(شفقت ماہی سے)
وہاڑی شہر کی مشہور سوغات پھینیاںجو کہ نہ صرف کھانے میں لزیز بلکہ توانائی سے بھی بھرپور ہوتی ہیں.یہ سوغات تقسیم ہند کے وقت ہندوستان سے پاکستان منتقل ہوئی جسے وہاڑی شہر کے کاریگروں نے اپنا لیا وہاڑی شہر میں تیار ہونے والی یہ سوغات پاکستان بھر میں بھیجی جاتی ہے پھینیاں تیار کرنے میں میدہ،نمک اور بناسپتی گھی استعمال کیا جاتا ہے کاریگروں کا کہنا ہے کہ رمضان اور عید کے قریب ان کی مانگ اضافہ ہو جاتا ہے ۔جس کے باعث پھینیاں بنانے کے کام میں تیزی ہو جاتی ہے۔پھینیاں خستہ اور میٹھی ہونے کے باعث خاصی مقبول سوغات ہے.