اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

رینجرز نے ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

رینجرزکی کراچی کے علاقے گولیمارمیں کارروائی, 2 ملزمان گرفتار کرلئے گئے,رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرگولیمار میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث 2ملزمان محمد صدیق اور عدنان کو گرفتارکرلیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان کراچی کےمختلف علاقوں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان نے 16 مئی کو محمد علی بیکری ناظم آباد نمبر1 میں ڈکیتی کی جس کی سی سی ٹی وی فوٹئج ریمجرز کو موصول ہوئی.ملزمان کے قبضے سے ایک عدد پستول بھی برآمد ہوا جوڈکیتی کی وارداتوں میں استعمال کیا گیا ہے. ملزمان مزید قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے.