اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,871FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ اپنے عہدے سے مستعفی

رائٹرز کے مطابق آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے کرسٹین لیگارڈ کا استعفیٰ منظور کرلیا۔کرسٹین لیگارڈ 2011 سے آئی ایم ایف کے سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی تھیں، اب آئی ایم ایف بورڈ نیا سربراہ تلاش کرے گا۔آئی ایم ایف کے نئے ایم ڈی کی تقرری تک عبوری مدت کے دوران ڈیوڈ لپٹن آئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔