اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نئی دلی نے مقبوضہ کشمیر کے متعلق آگاہ نہیں کیا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس نے پریس بریفنگ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت کو حوصلے سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔امریکی ترجمان مورگن اورٹیگس نے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی دلی نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کی تبدیلی سے آگاہ نہیں کیا تھا۔ترجمان محکمہ خارجہ نے پاک بھارت براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی معاملے پر نظر ہے، دونوں ممالک کو حوصلے سے کام لینا چاہیے۔