اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,316FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارتی طیارےبہت پرانےہیں،لوگ اتنی پرانی گاڑیاں نہیں چلاتے

بھارتی ایئر چیف نے اپنے ہی ادارے مخدوش حالات کابھانڈاپھوڑدیا اور کہا ہمارےطیارےبہت پرانےہیں، لوگ اتنی پرانی تو گاڑیاں بھی نہیں چلاتے۔
بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی دھمکی کے بعد بھارتی فضائیہ کتنی قابل ہے، سربراہ نے خود بتادیا، بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنویا نے اعتراف کیا کہ ہیں ہمارے طیارے بہت پرانے ہیں، لوگ اتنی پرانی توگاڑیاں بھی نہیں چلاتے۔ان کاکہنا تھا کہ مگ طیارے 44 سال پرانے پرانے ہو چکےہیں۔