اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

داعش کے پاس لڑنے کے لئے تین سوملین ڈالرہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ داعش کے پاس لڑنے کے لئے تین سوملین ڈالرہیں، داعش کی سرگرمیوں میں وقفہ عارضی ہوسکتا ہے لیکن یہ انتہاپسند گروپ دوبارہ ابھرنے کی کوشش کررہا ہے۔انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ داعش نئے دہشت گرد حملے کرسکتا ہے، داعش کے جنجگوؤں کی شام کے علاقوں میں دوبارہ جمع ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یاد رہے ترک صدر رجب طیب اردوگان نے شام سے مکمل طور پر داعش کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاری شروع کردی ہے ، جس کا مقصد خطے سے عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہے۔