اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کرکٹ کی واپسی،پاکستان اور سری لنکا کی ہوم سیریز کا شیڈول جاری

کھیل کے میدانوں سے بڑی خبر، پی سی بی نے آئندہ ماہ پاک سری لنکا ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔ ایک روز ہ میچز ستائس، انتیس ستمبر اور دو اکتوبر کو کھیلے جائیں گے، کراچی میزبانی کرے گا۔تینوں ٹی ٹونٹی میچز کا لاہور میزبان ہوگا۔ پانچ، سات اور نو اکتوبر کو میدان قذافی سٹیڈیم میں سجے گا۔دونوں ممالک کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گے۔
واضح رہےکہ دو ہزار نو میں سری لنکن ٹیم پر دہشت گرد حملے کے بعد سے پاکستانی ٹیم اپنی سرزمین پر مکمل ہوم سیریز کھیلنے سے محروم ہے۔