اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,670FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مقبوضہ کشمیر میں کرفیوکوآج 39 روز ہوگئے

جنت نظیرکشمیر میں بھارتی جبری پابندیوں اور ریاستی دہشت گردی کو 39 روز ہوگئے، بھارتی فوج گھروں سے باہر نکلنے والے نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسانے لگی۔
مقبوضہ وادی میں کمیونی کیشن بلیک آؤٹ، دکانیں، کاروبار اور تعلیمی ادارے مکمل بند ہیں، گھروں میں قید کشمیریوں کھانے پینے کی اشیاء کو ترس گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں جگہ جگہ فوج تعینات ہے، بھارتی فوج ہزاروں کشمیریوں کو گرفتار کرچکی ہے۔
گزشتہ روز سوپور میں بھارتی فوج نے درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا، گھر سے باہر نکلنے والے کشمیری کی کار پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔