اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جہانگیر ترین گروپ کہیں نہیں جا رہا: چوہدری پرویز الہٰی

گجرات: قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کہیں نہیں جا رہا۔

قائم مقام گورنر نے کہا کہ جہانگیر ترین گروپ کہیں نہیں جا رہا پہلے ہی کہا تھا کہ اسمبلی میں کھڑے ہوں گے تو پتہ چلے گا، اسمبلی میں کھڑے ہونے والوں کے گرد ابھی بھی سوالیہ نشان موجود ہے، اگر ان کے درمیان کوئی مسئلہ موجود ہے تو وہ اس طرح حل نہیں ہو گا۔