اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سنجو بابا کی جیل یاترا کے بعد سیاست میں دبنگ انٹری

ممبئی: بالی وڈ کے منا بھائی شائداس دن کے انتظار میں تھے کہ وہ کب جیل سے باہر آئیں اور سیاست کے میدان میں قدم رکھیں۔سنجے دت نے جیل سے رہائی کے بعد گزشتہ روز اس وقت سیاست میں دبنگ انٹری دی جب وہ مہاراشٹر کے علاقے مالاد ویسٹ میں حکمران پارٹی بی جے پی کی ایک تقریب میں نہ صرف شریک ہوئے بلکہ اس تقریب کے مہمان خصوصی بھی وہ خود تھے۔