اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارت کے ہاتھوں ٹی 20 سیرز میں سری لنکا کو وائٹ واش

دھرم شالہ (آن لائن) بھارت نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 سیریز 3 صفر سے نام کر لی ۔دھرم شالہ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146 رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حدف حاصل کر لیا۔سریش ائیر 73 رنز بنانے پر مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز قرار پائے ۔