اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے 10 رکنی بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی واٹر کمشنر پردیپ کمار سکسینا کی سربراہی میں 10 رکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا ہے۔ دونوں ملکوں کے آبی ماہرین کے وفد کی ملاقات کل اسلام آباد میں ہو گی ۔ بھارتی وفد پاکستان کے اعتراضات پر کل سے شروع ہونے والے 3 روزہ اجلاس میں موقف سے آگاہ کرے گا۔ ملاقات کےایجنڈے کے مطابق بات چیت میں جموں و کشمیر میں دریائے چناب کے اوپر بھارت کی جانب سے لگائے جانےوالے پاور پلانٹس اور پاکستانی دریاؤں کا پانی روکے جانے کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔