اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز مہمان نوازی پر پاکستانیوں کے شکر گزار

لاہور(آن لائن) مہمان ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹیسٹ سیریز میں فتح کے بعد شاندار مہمان نوازی پر پی سی بی اور شائقین کرکٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ ان کے لیے بہت خاص اور یاد گار تھا۔مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ 15 مشکل دنوں کے آخری سیشن میں سیریز جیتنے پر اس ٹیم کے لیے بے حد مطمئن ہوں ۔ ان کا کہنا تھا کہ شاندار مہمان نوازی کے لیے پی سی بی اور پاکستان کے تمام لوگوں کا بہت شکریہ۔