اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,990FansLike
9,980FollowersFollow
563,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خط کا جائزہ لیں یا نہ لیں، یہ خط بھی جعلی، اوران کا مینڈیٹ بھی جعلی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(آن لائن) صابق صدر آصف علی زرادری کا کہنا ہے کہ خط کا جائزہ لیں یا نہ لیں، یہ خط بھی جعلی، یہ بھی جعلی، ان کا مینڈیٹ بھی جعلی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ کیا قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، کہا جارہا ہے کہ اس اجلاس میں خط کا جائزہ لیا جائے گا؟ آصف علی زرداری نے جواب میں کہا کہ خط کا جائزہ لیں یا نہ لیں، یہ خط بھی جعلی، اوران کا مینڈیٹ بھی جعلی ہے۔