اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لاہور میں پینے کا صاف پانی خواب بننے لگا، پائپ لائنیں تبدیل کرنے میں ابھی دو سال لگیں گے

لاہور (بیورورپورٹ) لاہور کے باسیوں کے لئے پینے کا صاف پانی خواب  بنتا جا رہا ہے ۔ 5000 کلومیٹر طویل لوہے کی بوسیدہ اور زنگ آلود پائپ لائنوں کو تبدیل کرنے میں لگیں گے ابھی مزید دو سال ، شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ، بڑا مسئلہ پینے کا صاف پانی ۔ زنگ آلود اور بوسیدہ پائپ لائنز بڑی تعداد ہونے لگی پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ، چار دہائیوں پرانی لوہے کی پائپ لائنز ، کل لمبائی 5000 کلومیٹر ۔ اب تک مرحلہ وار تبدیل ہوئیں صرف 1200 کلومیٹر جبکہ باقی 3000 کلومیٹر پائپ لائن اگلے دو سالوں میں تبدیل کرنے کا صرف وعدہ ۔ 800 کلومیٹر پائپ لائن کون کرے گا تبدیل اس کا کچھ پتہ نہیں ، آنے والے دو سالوں میں کتنے شہری ہو ں گے بیمار اس آلودہ پانی کے استعمال سے واسا حکام کا کہنا ہے کہ اگر پورے شہر کو صاف پانی مہیا کرنا ہے تو پائپ لائن تبدیل کرنے کے لئے درکار ہیں 250 ارب روپے ۔ پائپ لائن کی تبدیلی کی لئے جاپان سمیت دیگر ممالک امداد دے رہے ہیں ۔ موجودہ لوہے کی پائپوں کو تبدیل کیا جائے گا پلاسٹک کے پائپوں سے جن کی صفائی بہت آسان اور ان کی معیاد بھی کم از کم پچاس سال ہو گی ۔ صاف پانی کی فراہمی کے لئے وزیر اعلیٰ نے دو ارب روپے کے خصوصی فنڈز بھی جاری کر دیئے ہیں اور ترجیح بنیادوں پر 105 پرانے ٹیوب ویلوں کو بھی