اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارت: پنجاب میں سکھوں اور ہندوں کے درمیان فسادات،کرفیو نافذکر دیا گیا

بھارتی پنجاب کے شہر پٹیالہ میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے خالصتان تحریک کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں موجود شرکاء نے روایت کے مطابق ہاتھوں میں تلوریں آٹھا رکھی تھیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس دوران ہندو انتہا پسندد تنظیم کے کارکنوں نےسکھوں کے خلاف نعرت باری کی اور سکھوں کو گھروں میں واپس جانے کا بولا جس کے بعد دونوں گروپوں میں تصادم شروع ہو گیا ۔ تصادم کے باعث درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے معاملےکوکنٹرول کرنے کے لیے شہر بھر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے جبکہ شام 6 بجے تک شہر بھر میں موبائل سگنلز بھی بند کر دیے گئے۔ پولیس کاکہنا ہے کرفیو امن و امان کو یقینی بنانے کےلیے لگایا گیا۔