اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا مدینہ کو پاکستان جیسا نہیں ، عفت عمر

معروف ادکارہ عفت عمر کا مدینہ میں ہونے والے واقعے پر رد عمل ۔ عفت عمر نے بغیر نام لیے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا مدینہ کو پاکستان جیسا نہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے اسی معاملے پر ٹوئیٹ کرتےہوئے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا ۔ یاد رہے کہ 2 روز قبل وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے ارکان کے خلاف مسجد نبوی میں نعرے بازی کی گئی تھی ۔ جس کے بعد سے اب تک اس معاملے کی مذمت کی جا رہی ہے ۔