اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عمران خان کا اسلام آباد کے جی نائن مرکز کا اچانک دورہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے علاقہ جی 9 مرکز میں پہنچے۔ سابق وزیر اعظم جی 9 مرکز میں پہنچے تو وہاں موجود عوام کی بڑی تعداد ان کے گرد جمع ہو گئی ۔

شہریوں نے عمران خان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں اور ان کے حق میں نعرے بازی کی ۔

عمران خان نے وہاں موجود مختلف دوکان داروں سے بھی ملاقات کی اور کاروبار کے متعلق دریافت کیا۔

سوشل میڈیا پر عمران خان کی عوام سے ملاقات کی وڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ۔