اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شہناز گل ، سلمان خان کے ساتھ بالی وڈ ڈبیو کے لیے تیار

بھارتی ٹی وی ریلٹی شور بگ باس سے شہرت پانے والی اداکارہ شہناز گل کی تو جیسے لاٹری لگ گئی ۔ شہناز گل بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی اگلی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں نمایاں کرادر میں نظر آئیں گی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے شہناز گل کو اپنی فلم میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جسے شہناز گل نے بھی زرا بھی دیر کیے بغیر قبول کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان فلم کو خود ہی ڈائریکٹ بھی کر رہے ہیں ۔ فلم میں پو جا ہیج مرکزی کرادار اد کریں گی جبکہ آیوش شرما اور ظہیر اقبال سلمان خان کے بھائیوں کے کرادار میں نظر آئیں گے۔