اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خاتون نے گاڑی کے بونٹ پر روٹی بنا ڈالی ، وڈیو وائرل

بھارت کے زیادہ تر علاقے اس وقت شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں ۔ جس کے باعث ملک بھر میں بدترین لوڈ شیڈنگ بھی جاری ہے۔ لیکن اسی دوران خاتون نےبھارتی ریاست اڑیسہ میں آگ برساتے سورج کے نیچے کار کے بونٹ پر روٹی تیار کر دی ۔

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون روٹی بیل کر کار کے تپتے ہوئے بونٹ پر ڈالتی ہے جس کے چند لمحو ں کے بعد روٹی پک کرتیار ہونے لگ جاتی ہے۔سورج کی شدید تپش میں روٹی ایسے پکتی نظر آئی جیسے کے چولہے پر روٹی سیکی جا رہی ہو۔