اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آئندہ نسلوں کیلئے آئین کی تشریح ضروری ہے، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد(آن لائن ) آئین اور قانون میں کیا فرق ہے ؟اکثر لوگ اس بارے میں جانتے ہی نہیں کچھ قانونی پچیدگیاں ہیں تو کچھ عمل درآمد نہ ہونے کے معاملات اور کچھ فوری عمل درآمد کے معاملات ۔اسی حوالے سے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئےصدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کرے گی، سپریم کورٹ کو25 منحرف اراکین سے کوئی غرض نہیں، ہم نےآئین کی تشریح آئندہ نسلوں کیلئےکرنی ہے، چاہے تنقید ہو، ہم ہنس کرآئینی ذمہ داری پوری کرتےہیں۔