اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثہ 12 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں 2مسافر وینز حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں مسافر وینز میں 28 افراد سوار تھےجو کہ سرگودھا سے عرس میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔گوجرانوالہ میں ون وے پر تیز رفتاری کے باعث دونوں مسافر وینز ٹکرا کر الٹ گئی ۔ جابحق ہونے والوں میں 6 خواتین بھی شامل ہیں ۔