اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کیلیفورینا : چرچ میں فائرنگ1 شخص ہلاک 5 شدید زخمی

امریکی شہروں میں 2 روز کے دوران فائرنگ کے مسلسل 2 واقعات11 افراد ہلاک ہو گئے ۔

انڈیپنڈینٹ کے مطابق اتوار کی سہ پہر جنوبی کیلیفورنیا میں ایک چرچ کے اندر اسلحہ بردار شخص کی فائرنگ کے بعد ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات مطابق فائرنگ کا واقع اتوار کے روز1 بج کر 26 منٹ پر جنیوا پریسبیٹیرین چرچ کے اندر پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 60 سالہ ملزم کوجائے وقوعہ سے حراست میں لے لیا گیا ہے اور دو ہینڈگنیں برآمد کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت چرچ میں تقریباً 30 سے 40 افرادموجود تھے۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل نیویارک میں فائرنگ کے ایک واقعے کے دوران 10 افرد ہلاک ہوئے تھے۔