اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,751FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان کوگرفتار نہ کریں، مریم نواز

لاہور(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان مارچ کا غلط فیصلہ کر کے پھنس چکے ہیں ۔ لاہور میں کانسٹیبل کی شہادت ہوئی ہے جس کا ذمہ دار بھی عمران خان ہی ہے ۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے کہتی ہوں کہ عمران کو اسلام آباد آنے دیں، گرفتار نہ کریں۔لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے، اداروں کو چاہیے کے وہ خود ملک کو فتنہ گر کے ہاتھوں یرغمال ہونے سے بچائیں۔