اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا

خیبر پختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑے پیمانے پر اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کارروائی کی ۔ کارروائی کے دوران 4 کلوگرام بارودی مواد، 5 عدد دیسی ساختہ بم، 18 دستی بم ، 2 عدد مشین گن اور سینکڑوں کارتوس بر آمد کر لئے ۔

برآمد شدہ اسلحہ ملک میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال کیا جانا تھا۔