اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاڑکانہ بلدیاتی انتخابات: بلاول بھٹو کراچی میں مصروف،ووٹ کاسٹ کرنے نہیں گئے

سندھ کے 14 اضلاع میں آج بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کراچی میں مصروفیات کے باعث لاڑکانہ میں ووٹ کاسٹ کرنے نہیں جا سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی میں دادی کے انتقال کے باعث مذہبی رسومات میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے وہ ووٹ ڈالنے لاڑکانہ میں نہیں جا سکے۔