اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,670FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ہائیکورٹ کے فیصلے نے پنجاب کے سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کی مرکزی نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حمزہ کی حکومت برقرار نہیں رہی لیکن جو حل دیا گیا ہے اس کے نتیجے میں بحران ختم نہیں ہو گا ۔

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے فواد چوہدری نے رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے میں کئ خامیاں ہیں ۔لیگل کمیٹی کی میٹنگ بلا لی ہے۔ہائیکورٹ کے فیصلے میں خامیوں کو لے کرسپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اگر حمزہ وزیر اعلیٰ نہیں رہا تو نگران وزیر اعلی کے طور پر عثمان بزدار اپنے عہدے پر بحال ہیں ۔اس اسمبلی میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب بہت مشکل ہے، اب بھی نئے انتخابات ہی راستہ ہیں۔