اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیر اعلیٰ پنجاب کاانتخاب 22 جولائی کو ہوگا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کے لیے22 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی ۔

وقفے کے بعد سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ضمنی انتخابات کے5 دن بعد وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا حکم دے دیا۔

وقفے کے دوران (ق) لیگ کے پرویز الہیٰ اور تحریک انصاف کے راہنماؤں نے عمران خان کے ساتھ مشاورت کی جس میں انہوں نے پرویز الہٰی کے ساتھ اتفاق کرتے ہوئے حمزہ شہباز کو 17 جولائی تک قائم مقام وزیر اعلیٰ قبول کر لیا۔

اس سے قبل سماعت کے دوران تحریک انصاف اور (ق) لیگ کے درمیان تاریخ کے حوالے سے اختلافات سامنے آئے تھے۔