اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

امریکی جیل میں برسوں سے قید بیٹی کی راہ تکتی عصمت صدیقی 80 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں ۔

تفصیلات کے مطابق عصمت صدیقی طویل عرصے علیل تھیں ۔ڈاکٹر عافیہ سمیت عصمت صدیقی کے 3 بچے ہیں ۔

80 سالہ عصمت صدیقی کو حالت ناساز ہونے پر کراچی کے ایک نجی اسپتال میں آج ہی منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔