اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کراچی : تحریک انصاف کے ورکرز اور پولیس کے درمیان تصادم

کراچی میں عمران خان کے جلسے کو لائیو اسکرینوں پر دکھانے کےمعاملےپرپولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کراچی کی انتظامیہ اسلام آباد جلسے کے حوالے سے سی ویو پر بڑی سکرینیں نصب کرنا چاہ رہی تھی۔ پولیس نےانتظامات کےسامان سے بھرے ٹرک روک لیے جس کے باعث پولیس اور تحریک انصاف کے ورکرز میں ہاتھا پائی ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر علی زیدی ، عمران اسماعیل اور فہیم خان بھی موجود تھے۔ علی زیدی اور پولیس کے درمیان دھکم پیل سے تصادم کا آغاز ہوا۔