اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,066FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

روس میں دھماکے ،3 ہلا ک درجنوں زخمی

روس کےسرحدی علاقے بیلگوروڈ میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ،حملے میں درجنوں عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

یوکرین کے قریب روس کےسرحدی شہر بیلگوروڈ کےمقامی گورنر نے بتایا کہ اس سے قبل شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔جس کے باعث 39 نجی رہائشی مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔جبکہ 11 رہائشی اپارٹمنٹس کو بھی نقصان پہنچا۔

خبروں کے مطابق دھماکے کے بعدروس جیٹ فضا میں پروازیں کر رہے ہیں ۔جبکہ یوکرین کی جانب سے اطلاعات پر فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔