اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,137FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید2 کرونا مریض انتقال کر گئے،مثبت کیسز کی شرح ساڑھے4 فیصد سے زائد

پاکستان میں کرونا وبا کے مثبت کیسز میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔گزشتہ 2 ماہ کے دوران ملک میں کرونا سے متاثرہ مریضوں اور اموات کی تعد اد میں پہلی بار بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی تعداد 650سے تجاوز کرگئی۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے675کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کرونا سے متاثرہ2 مریض چل بسے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 14 ہزار632 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ کہ مثبت کیسس کی شرح 4 اعشاریہ 632فیصد رہی ۔

ملک بھر میں کرونا میں مبتلا 153مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔