اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چنیوٹ: ٹرین کی چھت سے گر کر 2 افراد جاں بحق

عید کے باعث ٹرینوں میں رش کی وجہ سے ٹرین کی چھت پر سوار 2 مسافر چنیوٹ کے قریب چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ میانوالی سے روانہ ہونے والی ٹرین کو چنیوٹ سے گزرتے ہوئے غفور آباد کے قریب پیش آیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین کی روانگی کے وقت مسافر اپنی مرضی سے ٹرین پر سوار ہوئےرش کے باعث ٹرین میں جبکہ نہیں تھی ۔