اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

منگل پانڈے: انگریزوں کے خلاف بغاوت میں پہلی گولی چلانے والا سپاہی

آج منگل پانڈے کے یوم پیدائش (19 جولائی 1827) کی مناسبت سے اس خبر کو شائع کیا جا رہا ہے ۔ منگل پانڈے ایک ایسے سپاہی گزرے ہیں جنہوں نے انگریزوں کی بغاوت میں پہلی گولی چلائی اور آزادی کی ایک تحریک کو شروع کیا۔ 19ویں صدی کے وسط میں کلکتہ سے 16 میل دور بیرک پور ایک پُرسکون فوجی چھاؤنی ہوا کرتی تھی۔ اس زمانے میں زیادہ تر ہندوستانی فوجی یہاں تعینات تھے اور وہیں برطانوی گورنر جنرل کی رہائش گاہ بھی تھی۔ سنہ 1857 کے آغاز میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ انگریزوں کے خلاف بغاوت کا پہلا بگل اِسی چھاؤنی سے بجے گا۔
’انھوں نے وہاں پہنچ کر سپاہیوں کو بہن کو گالیاں دیتے ہوئے کہا کہ فرنگی یہاں پر ہیں۔ تم تیار کیوں نہیں ہو رہے ہو؟ اِن گولیوں (کارتوس کے خول) کو کاٹنے سے ہی ہم بے دین ہو جائیں گے۔ دین کی خاطر اٹھ کھڑے ہو۔ تم لوگوں نے مجھے یہ سب کرنے پر اُکسا تو دیا لیکن اب تم میرا ساتھ نہیں دے رہے ہو۔‘منگل پانڈے پر عامر خان نے ایک فلم بھی بنائی جو کافی مشہور ہوئی ۔

یہ رپورٹ پہلی مرتبہ بی بی سی ویب سائیٹ پر 19 اپریل 2022 کو شائع ہوئی تھی