اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاہور : بارش کے باعث خستہ حال مکان زمین بوس ہو گیا،2 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے بھیدیاں روڈ پر خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد ملبے تلے دب گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دبے 2 افراد لی لاشیں نکال لی گئ ہیں جبکہ ایک بچی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت عثمان اور دلاور کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والی بچی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔