اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آج عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ آج عمران خان 1 روزہ دورے پر لاہور روانہ ہوں گے۔

ٹوئٹر پیغام میں شہباز کا کہنا تھا کہ عمران ریاض ، ارشد شریف، صابر شاکر سمیع ابراہیم اور دوسرے تمام صحافیوں جن پر ایف آئی آر ہوئیں ان کو نہیںبھولا جائے گا۔

انشاللہ صوبے میں ہماری حکومت ان تمام جھوٹی ایف آئی آرکے اخراج کے لئے اقدامات کرے گی

انہوں نے وفاقی حکوت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ4 ماہ میں8 ارب ڈالر اڑا کر اب گھر کا مال اسباب اونے پونے بیچا جائے گا۔7 براعظموں میں لوٹ مار سے بنی جائیدادیں اسی قوم کا مال ہے۔ملکی اثاثوں پر ہاتھ صاف کرنے کی بجائے کچھ شرم کریں پہلے قوم کو وہ واپس کریں ۔