اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ارشد ندیم کی کامیابی کے دنیا بھر میں چرچے،انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن کا ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا

کامن ویلتھ گیمز میں قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کی شاندارکارکردگی کودیکھتے ہوئے انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔

انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن کےاعلامیہ کے مطابق اسکالرشپ سے ارشد ندیم 2024 پیرس اولمپکس تک دوسرے ممالک میں ٹریننگ کر سکیں گے۔

ارشد ندیم نےانٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن کا شکرادا کرتے ہوئے کہا کہ اسکالر شپ سے میری ٹریننگ اور بھی بہتر ہوگی۔

ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل حاصل کر سکوں۔ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرتےہوئے سونے کا تمغہ جیتا بلکہ 90نیزہ پھینکنے کاریکارڈ بھی قائم کیا۔