اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملک بھر میں کرونا کیسز میں کمی،مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 53 فیصد ہو گئی

گزشتہ3روز کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔ مثبت کیسز کی شرح 2اعشاریہ53فیصد رہی۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 421کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔

قومی ادارائے برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 16 ہزار 648 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 2اعشایہ 53فیصد رہی۔

کورونا سے متاثرہ 159 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔