اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ، کوئی دیوالیہ ہو گیا توکوئی خوش

28 جولائی کو ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ چکا تھا اس وقت اس کا ریٹ240 روپے فی ڈالر تک پہنچ چکا تھا مگر چند دنوں میں ڈالر کو ایسا ریورس گئیر لگا کہ اب اس کی قیمت 219 روپے رہ گئی ہے ۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2.13 روپے کمی سے 221.90 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے کمی سے 219روپے کا ہوگیا۔کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے سے زائد کمی ہوئی ہے۔