اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

یوم آزادی :لاہور ہائی کورٹ نے باجے کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نےشہری کی جانب سے دائریوم آزادی پر باجے اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

عدالت نے کہا کہ 14اگست کا دن گزر گیا ہے ، اب درخواست کا کوئی جواز نہیں۔