اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے۔

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ہم تب بھی کئی کئی ماہ بند رہے، سچ جان کر جیو۔

انہوں نے کہا کہ کسی کے جیل جانے پر بغلیں بجانا ناروا ہے، جیل آپ سے کٹی ہے، نہ کاٹی جائے گی۔خواجہ سعد رفیق نے یہ بھی کہا کہ حالانکہ عمران خان اور ان کے سہولت کاروں نے ہمیں کئی کئی ماہ بے گناہ پابندسلاسل رکھا تھا۔