اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,443FansLike
9,987FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیاست انتظار کر سکتی ہے،اس وقت ہماری اولین ترجیح مشکلات میں گھرے ہمارے بہن بھائی ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی ورکرز اور رہنماؤں کو سیلاب زدگان کی ہر ممکنہ مدد کی ہدایت کر دی ۔

سابق وزیر اعظم نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ (ن)کے تمام ایم پی اے ، ایم این اے اورکرز اور لیڈران جو پاکستان یا بیرونِ ملک مقیم ہیں اپنی تمام تر توانائی سیلاب زدگان کی مدد کے لئیے مختص کر دیں۔


نواز شریف نے کہا کہ سیاست انتظار کر سکتی ہے،اس وقت ہماری اولین ترجیح مشکلات میں گھرے ہمارے بہن بھائی ہیں،جن کی تکالیف کے ازالے کیلئے ہمیں ہر ممکن اقدام کرنا ہو گا۔