اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارت کے آل راؤنڈر نے نسیم شاہ کو ’’اچھا فاسٹ بولر‘‘ قرار دے دیا

دبئی(آن لائن )  بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے نوجوان پیسر نسیم شاہ کو ’’اچھا فاسٹ بولر‘‘ قرار دے دیا۔رویندرا جڈیجا نے کہا کہ نسیم شاہ ایک اچھے باؤلر ہیں، وہ جانتے ہیں کہ انہیں کس چینل پر بال کرنی ہے۔ایشیاکپ میں بھارت کیخلاف ڈیبیو کرنے والے نوجوان پیسر نسیم شاہ نے دو بھارتی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی تھی جبکہ وہ اپنے چوتھے اوور میں انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں بالنگ میں مشکلات پیش آرہی تھیں۔ایک سوال کے جواب میں جڈیجا نے کہا کہ نمبر 4 پر بیٹنگ آرڈر کو ترجیع دوں گا لیکن کسی بھی نمبر پر کھیلنے کیلئے خود کو ذہنی طور پر تیار کررکھا ہے۔