اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اب سے 50 کروڑ سے زیادہ کی کرپشن کے کیسزہی لیے جائیں گے، علامیہ جاری

لاہور ( آن لائن ) نیب اعلامیے کے مطابق 50 کروڑ سے زیادہ کی کرپشن کے کیسزہی لیےجائیں گے اور دھوکا دہی کیسز میں متاثرین کی تعداد کم ازکم 100 ہونے پرکیس لیا جائے گا۔جبکہ قومی احتساب بیورو کے اعلامیہ میں یہ بھی رکھا گیا ہے کہ دھوکا دہی کیسز میں متاثرین کی تعداد کم ازکم 100 ہونے پرکیس لیا جائے گا،قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی احتساب ترمیمی ایکٹ مجریہ 2022 پر من و عن عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا

۔چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب سے متعلق نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔