اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اسرائیلی فوجیوں کے خوف سے 7 سالہ ریان کا دل بند ہوگیا

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن ) غیرملکی میڈیا کے مطابق 7 سالہ بچے ریان کا اسرائیلی فورسزنے سکول سے واپسی پر پیچھا کیا، معصوم بچہ خوفزدہ ہو کر بھاگا اورانچائی سے نیچے جاگرا، فلسطینی بچے کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے حرکت قلب بند ہونے کے باعث اس کی موت کی تصدیق کر دی۔امریکی محکمہ خارجہ نے 7 سالہ ریان کی ہلاکت کی مکمل اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایک معصوم فلسطینی بچے کی موت پر دل شکستہ ہے۔