اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خوشخبری ، پاکستان کا 13 کروڑ سے زائد کا قرض ،امریکہ کا بڑا فیصلہ

امریکی سفارتخانے کے مطابق ہماری ترجیح پاکستان میں اہم وسائل کو نئی سمت دینا ہے۔امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذمے 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض واپسی مؤخر کردی اور یہ معاہدہ جی 20 قرض مؤخر اقدام کے تحت کیا گیا ہے۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کیے